جیکب آباد: خوشحال خان خٹک ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
👁️ 162 بار دیکھا گیا
جیکب آباد: خوشحال خان خٹک ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
جیکب آباد (ڈیلی اردو) خوشحال خان خٹک ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی، کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خٹک ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
اس حوالے سے اسٹیشن ماسٹر پہلوان شاہ نے میڈیا کو تفصیلات بیان کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ کیبن والے کی غفلت کے باعث پیش آیا ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مسافروں کا کہنا تھا کہ ٹرین کے کراچی سے جیکب آباد تک پہنچنے کے دوران راستے میں تین بار انجن فیل ہوا اور مسافروں کو طرح طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
اس سے پہلے بھی اسی طرح کے واقعات ہوچکے ہیں لیکن کسی ملزم کو سزا نہ ہونے کے باعث مذکورہ واقعات پر قابو پانا مشکل ہوگیا ہے جس سے آئے روز مسافروں کو نقصانات اٹھانا پڑتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C