حسینہ واجد کے قتل کی منصوبہ بندی: الجہاد الاسلامی اور جمعیت المجاہدین کے 14 ملزمان کو سزائے موت
👁️ 151 بار دیکھا گیا
حسینہ واجد کے قتل کی منصوبہ بندی: الجہاد الاسلامی اور جمعیت المجاہدین کے 14 ملزمان کو سزائے موت
ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قتل کی منصوبہ بندی کا جرم ثابت ہونے پر 14 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ملزمان پر 2000 میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکے قتل کی کوشش کا الزام تھا اور ملزمان نے اس کالج میں 2 بم نصب کیے تھے جہاں شیخ حسینہ واجد کو ریلی سے خطاب کرنا تھا۔
Fourteen jihadists were sentenced to death in Bangladesh on Tuesday for attempting to assassinate Prime Minister Sheikh Hasina more than two decades ago, a prosecutor saidhttps://t.co/an82HiLxHA
— AFP News Agency (@AFP) March 23, 2021
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان کی منصوبہ بندی کی بروقت اطلاع ملنے پر بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیے گئے تھے۔
مقامی میڈیا کے مطابق جن ملزمان کو سزا سنائی گئی ان کا تعلق حرکت الجہاد الاسلامی اور جمعیت المجاہدین بنگلا دیش سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 217 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5462 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C