حماس نے 2014 میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی کی باقیات اسرائیل کے حوالے کر دیں
👁️ 351 بار دیکھا گیا
حماس نے 2014 میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی کی باقیات اسرائیل کے حوالے کر دیں
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل کا کہنا ہے کہ انھیں حماس کی جانب سے لیفٹیننٹ ہیڈر گولڈِن کی لاش موصول ہو گئی ہے جو 2014 میں حماس کے حملے میں مارے گئے تھے۔ تقریباً 11 سال سے ان کی لاش غزہ میں رکھی ہوئی تھی۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ گولڈِن کی لاش کی باقاعدہ شناخت ہو گئی ہے اور اب انھیں دفن کر دیا جائے گا۔ ہلاکت کے وقت لیفٹیننٹ گولڈِن کی عمر 23 سال تھی۔ ان کے لواحقین میں والدین، ایک بہن، دو بھائی اور ایک منگیتر ہیں۔
اتوار کے روز حماس کے مسلح ونگ نے اعلان کیا تھا کہ وہ جنگ بندی معاہدے کے تحت لیفٹیننٹ گولڈن کی لاش حوالے کرے گا۔
اب تک حماس غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت تمام 20 زندہ یرغمالیوں اور 28 مقتولین میں سے 24 یرغمالیوں کی لاشیں واپس کر دی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C