خوست: طالبان جنگجوؤں اور مدرسے کے مولوی کے حامیوں میں جھڑپ، ایک ہلاک، تین زخمی
👁️ 281 بار دیکھا گیا
خوست: طالبان جنگجوؤں اور مدرسے کے مولوی کے حامیوں میں جھڑپ، ایک ہلاک، تین زخمی
کابل(ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ خوست میں طالبان جنگجوؤں اور ایک مقامی مدرسے کے مولوی کے حامیوں کے درمیان مسلح جھڑپ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ منڈوزی کے علاقے میں خوست–کابل شاہراہ پر گزشتہ شب پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق جھڑپ میں طالبان کا ایک جنگجو ہلاک ہوا جبکہ تین افراد زخمی ہوئے، جن میں دو عام شہری بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب مدرسہ خلیفه انور کے افراد نے طالبان جنگجوؤں کا راستہ روک دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ ملا اکثر مدرسے سے باہر نکلتے وقت راستہ بند کر دیتا تھا، جس پر طالبان جنگجوؤں سے تکرار ہوئی اور نوبت فائرنگ تک پہنچ گئی۔
مقامی رہائشیوں کے مطابق علاقے کے لوگ خلیفہ انور کے مبینہ زور زبردستی اور اختیارات کے غلط استعمال سے سخت تنگ آ چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C