خیبر میں سنائپر حملہ، سیکیورٹی اہلکار ہلاک، جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کرفیو نافذ
👁️ 95 بار دیکھا گیا
خیبر میں سنائپر حملہ، سیکیورٹی اہلکار ہلاک، جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کرفیو نافذ
پشاور (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ حکام کے مطابق سنگر چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے سنائپر گن سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکار حکمت خان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
ادھر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع، لوئر اور اپر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ممکنہ حملوں کو روکنے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد راستے صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک بند رہیں گے۔
حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ادارے الرٹ ہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پی ٹی آئی پر ٹی ٹی پی سے تعلق اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے الزامات، وفاقی وزراء
28/September/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
ٹانک میں ٹریفک پولیس وین پر فائرنگ، 3 اہلکار ہلاک، 2 افراد زخمی
28/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثیوں پر حملوں کے بعد ایران کا ردعمل، 4 ایرانی ماہرین کی ہلاکت کا دعویٰ
28/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں مبینہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی، متعدد پناہ گاہیں مسمار
28/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
عراق سے امریکی فوجی انخلا مکمل ہونے کا دعویٰ، تمام جنگی و لاجسٹک اہلکار روانہ
28/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
شام میں داعش کے خلاف کارروائی، چار صوبوں میں سرگرم سیل کے ارکان گرفتار
28/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9201 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7475 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5299 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C