خیبر: وادی تیراہ میں کمانڈنٹ کے کانوائے پر حملہ، دو فوجی زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
خیبر: وادی تیراہ میں کمانڈنٹ کے کانوائے پر حملہ، دو فوجی زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) قبائلی ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد سے متصل وادی تیراہ میں پاکستان آرمی کے کانوائے پر حملے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے وادی تیراہ کے علاقے ملک دین خیل بارومی میں کمانڈنٹ کرنل خرم رشید اور کیپٹن سعد کے کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1562705422083309568?t=89iz6Ng68ACpgXLQktYRfg&s=19
ذرائع کے مطابق اس علاقے میں خیبر رائفلز کے کمانڈنٹ کرنل خرم رشید معمول کے گشت پر تھے۔ حملے کے نتیجے میں خیبر رائفلز کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ابھی تک اس حملے کی تصدیق یا باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔
دوسری جانب سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ایران نے مذاکرات کے لیے شرائط امریکہ تک پہنچا دیں، ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی
19/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15562 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11846 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9157 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7442 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5212 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C