خیبر پختونخوا: جنوبی وزیرستان میں دھماکا، دو ایف سی اہلکار زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: جنوبی وزیرستان میں دھماکا، دو ایف سی اہلکار زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
سرکاری زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا سے 70 کلومیٹر دور شمال کی جانب تحصیل سراروغہ میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے دو اہلکار زخمی میں زخمی ہوگئے۔
جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ہسپتال منتقل، دونوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہیں۔#Sararogha #SouthWaziristan #Pakistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) July 21, 2022
واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر دھماکے میں زخمی دونوں اہلکاروں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
سیکیورٹی اہلکاروں نے ملزمان کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
19/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے، متعدد میجر جنرلز کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
19/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5210 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C