خیبر پختونخوا: رواں سال دہشتگردی کے 830 مقدمات درج، 502 دہشت گرد گرفتار، 216 ہلاک
👁️ 28 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: رواں سال دہشتگردی کے 830 مقدمات درج، 502 دہشت گرد گرفتار، 216 ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 830 مقدمات درج کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے مقدمات میں 1 ہزار 982 افراد کو نامزد کیا گیا جبکہ آپریشنز میں 502 دہشت گردوں کو گرفتار اور 216 کو ہلاک کیا گیا۔
سی ٹی ڈی کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق رواں سال 32 دہشت گردوں کو عدالتوں سے سزائیں دلوائی گئیں جبکہ بھتہ خوری کے 80 کیسز رجسٹرڈ اور 47 میں پیش رفت ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق بھتہ خوری کے کیسز میں 197 ملزمان کو نامزد کیا گیا، مختلف کارروائیوں میں 89 بھتہ خور گرفتار کیے گئے جبکہ 5 ہلاک ہوئے۔
ڈی آئی جی (سی ٹی ڈی) عمران شاہد کے جاری بیان کے مطابق دہشت گری اور بھتہ خوری میں افغان شہری ملوث ہیں، بھتہ خوری اور دہشت گردی میں افغانستان کی سمیں استعمال کی جاتی ہیں، جنہیں ٹریس کرنے میں مشکل پیش آتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 233 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 201 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4636 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C