خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد
👁️ 30 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد
پشاور (ڈیلی اردو) کے پی پولیس اور حساس اداروں نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں آپریشن کے دوران خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیا جس کی نشاندہی پر زمین میں چھپایا گیا 8 کلو بارود، خودکش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع لوئر دیر دہشتگردی کی بڑی کاروائی سے بچ گیا ، دہشت گردوں کی اطلاع پر پولیس اور حساس اداروں نےخفیہ کارروائی کے دوران دوست محمد نامی دہشت گرد کو گرفتار کر لیا، تفتیش پر دہشتگرد نے گولہ بارود اور اسلحے کے ذخیرے کی نشاندہی کی جہاں زمین میں دفنائی گئیں خودکش جیکٹس، آر پی جی گولے، سیفٹی فیوز اور آٹھ کلو بارود کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ دہشت گرد دوست محمد پہلے بھی 2 بار جیل کاٹ چکا ہے۔
حکام کے مطابق ملزم سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔ دہشت گرد کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 243 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 265 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 290 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26310 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15554 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11841 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9149 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7432 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5200 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C