خیبرپختونخوا: 5 سالوں میں 1732 ‘دہشت گرد’ گرفتار
👁️ 34 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا: 5 سالوں میں 1732 ‘دہشت گرد’ گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 5 سال میں ایک ہزار 732 مبینہ دہشت گرد پکڑے گئے ہیں۔
اس حوالے سے جاری ہونیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 900 مبینہ دہشت گردوں کیخلاف مالی معاونت کے کیسز درج کیے گئے جبکہ 194 دہشت گردوں کو مالی معاونت کے جرم میں سزا دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق 107 کیسز میں دہشت گردوں کو سزا دی جا چکی ہے جبکہ 233 ملزمان کو عدالتوں نے ناکافی شواہد کی بنیاد پربری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق مبینہ دہشت گرد کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کر رہے تھے، مشترکہ آپریشن سی ٹی ڈی، کسٹم، ایف آئی اے اور حساس اداروں نے شروع کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر امیر بادشاہ ہلاک
23/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
رزمک میں سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب گاڑی دھماکے کا شکار، ایک شخص ہلاک
23/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
پاکستانی فضائی حدود میں 8 ڈرونز کی مبینہ دراندازی، سکیورٹی فورسز نے مار گرائے
23/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5245 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C