خیبرپختونخوا: سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب 51 خواتین دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی
👁️ 26 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا: سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب 51 خواتین دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں درجنوں خواتین بھی ملوث نکلیں۔
کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے دستاویز کے مطابق 2014ء سے اب تک مختلف واقعات میں 51 خواتین ملوث پائی گئی ہیں۔
30 خواتین دہشت گردی، 13 اغواء اور 3 ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائی گئیں۔
سی ٹی ڈی کی دستاویز کے مطابق 2 خواتین بھتہ خوری، 3 ٹیرر فائنینسنگ میں بھی ملوث ہیں۔
2 خواتین دہشت گردی، 2 اغواء اور 2 بھتہ خوری میں سی ٹی ڈی کو مطلوب ہیں۔
سی ٹی ڈی کے ڈی آئی جی عمران شاہد کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔
ڈی آئی جی کے مطابق خواتین کے بارے میں تفتیش کرنا ان کے بارے میں معلومات اکھٹا کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں کیونکہ زیادہ تو سورس ہمارے مرد ہیں اور جو خواتین بھی ہیں ان کیلئے معلومات اکٹھی کرنا مشکل ہو جاتی ہیں۔ عوام سے بھی درخواست ہے اوران کا بھی فرض ہے کہ کسی مشکوک عورت کو دیکھے تو ہمارے ٹول فری نمبرز یا ہمارے دفاتر میں اطلاع دے۔
عمران شاہد کا کہنا ہے کہ جن خواتین کا بھتہ خوری میں نام آیا ہے تو وہ خواتین کاروباری حضرات اور پیسے والے شخص کی اطلاع اکٹھا کر کے آگے دہشت گردوں تک پہنچاتی ہیں۔ ماضی میں خواتین کو خودکش کے طور پر بھی ریاست کے خلاف استعمال کیا گیا۔ ان خواتین کو زیادہ استعمال کیا جاتا ہے جن خواتین کے گھر سے کوئی دہشت گردی میں مارا گیا یا مجرم تھا پکڑا گیا ہے تو ان خواتین کا مائنڈ سیٹ کیا جاتا ہے کہ ریاست نے آپ کے ساتھ زیادتی کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: آبنائے ہرمز کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، انخلا آپریشن معطل
26/June/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
26/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات سے اغوا ہونے والے اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
25/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
کشمیر میں بھارتی فوج پر کِشتواڑ پولیس اسٹیشن پر حملے کا مقدمہ درج، اعلیٰ فوجی افسران نامزد
25/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
پاکستان بھر میں عاشورہ محرم کے موقع پر سخت سکیورٹی، ہزاروں اہلکار تعینات
25/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4627 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2134 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1925 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C