خیبرپختونخوا میں رواں سال بھتہ خوری کے 79 مقدمات درج
👁️ 24 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں رواں سال بھتہ خوری کے 79 مقدمات درج
پشاور (ڈیلی اردو) رواں سال خیبرپختونخوا میں بھتہ خوری کے 79 مقدمات درج ہوئے جس میں 46 مقدمات کو ٹریس کرلیا گیا ہے۔
صوبے بھر میں بھتہ خوری کی تفصیلات آج نیوزنے حاصل کرلی ہے، جس کے مطابق سب سے زیادہ مقدمات پشاور ریجن میں میں 39 درج ہوئے ہیں۔
دستاویز میں بتایا کہ مردان ریجن میں رواں سال 18، ملاکنڈ ریجن 8، کوہاٹ ریجن 7، بنوں 4، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
دستاویز کے مطابق مجموعی طور پر 79 میں سے 46 مقدمات کو ٹریس کرلیا گیا، جبکہ 33 مقدمات اب بھی اَن ٹریس ہیں۔
واضح رہے کہ پشاور ریجن میں کالعدم ٹی ٹی پی سمیت مختلف کالعدم تنظیموں کے اہلکار بھتے کی کالز میں ملوث ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C