داعش نے جنوبی وزیرستان میں پولیس آفسر کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
داعش نے جنوبی وزیرستان میں پولیس آفسر کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی
اسلام آباد (ش ح ط) عالمی شدت پسند تنظیم داعش نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پولیس آفسر کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1521169697365889024?t=D8SACOfj07hCWprJCj_VPg&s=19
تفصیلات کے مطابق مسلح ملزمان نے یکم مئی کو جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک پولیس افسر (سب انسپکٹر) نجیب اللہ ہلاک کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1521496231087906816?t=q1G3DzW6wjDsflMAWxIFPw&s=19
داعش کی ایک پروپیگنڈہ ویب سائٹ “اعماق” پر منگل کے روز جاری بیان میں دہشتگرد گروپ نے کہا کہ داعش کے عناصر کی جانب سے اس حملے میں خیبر پختونخوا پولیس کا ایک افسر مارا گیا۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=165014905917431&id=100619302356992
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
19/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26316 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15558 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11844 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9155 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7439 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C