دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
👁️ 135 بار دیکھا گیا
دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر کی دنیا بھر میں سروس متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو ویڈیوز اور پیغام رسانی کے لیے استعمال کرتے ہیں اور مختلف ممالک میں ٹوئٹر لوگوں کو مختلف پروگرامز کے لیے متحرک کرنے میں بھرپور کردار بھی ادا کرتا ہے جس کی تازہ ترین مثال کلائمیٹ چینج کے حوالے سے دنیا کے 156 ممالک میں ایک ہی روز مظاہرے ہیں۔ لیکن اطلاعات ہیں کہ دنیا بھر میں صارفین کو مائیکرو بلاگنگ ایپ استعمال کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
We've been experiencing outages across Twitter and TweetDeck. You might have had trouble Tweeting, getting notifications, or viewing DMs. We're currently working on a fix, and should be back to normal soon.
— Support (@Support) October 2, 2019
ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے جاری اپنے پیغام میں بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ صارفین کو ٹوئٹر اور ٹوئٹ ڈیک کے استعمال کرنے میں مشکلات درپیش ہیں۔
ٹوئٹر کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ہم اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور جلد تمام مسائل دور کردئیے جائیں گے۔
تصویر شیئر کرنے کی صورت میں صارف کو پیغام موصول ہوتا رہا کہ “یہ آپ کا فالٹ نہیں” ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 422 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 303 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 285 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 397 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 512 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4844 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3589 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C