دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23 کروڑ 23 لاکھ سے تجاوز کر گئی
👁️ 394 بار دیکھا گیا
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23 کروڑ 23 لاکھ سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) دنیا بھرمیں نوول کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں جو 28 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔
دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23 کروڑ 23 لاکھ 16ہزار 272 ہوگئی ہے۔
امریکہ 4 کروڑ 31 لاکھ 16 ہزار 432 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3 کروڑ 36 لاکھ 78 ہزار 786 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 2 کروڑ 13 لاکھ 66 ہزار 395 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 77 لاکھ 37 ہزار 941، روس میں 73 لاکھ 34 ہزار 843، فرانس میں 70 لاکھ 87 ہزار 110 اور ترکی میں 70 لاکھ 66 ہزار 658 تک پہنچ گئی ہے۔
ایران میں مصدقہ کیسز کی تعداد 55 لاکھ 47 ہزار 990 اور ارجنٹائن میں مصدقہ کیسز کی تعداد 52 لاکھ 51 ہزار 940 تک پہنچ گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
خیبر کی وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 8 زخمی
16/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
کوہاٹ پولیس لائنز خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، لکی مروت میں مبینہ سہولت کار کمانڈر ہلاک
16/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
پشاور: حسن خیل میں پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار ہلاک، 3 زخمی
16/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان: امریکا سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن دباؤ قبول نہیں کریں گے
16/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C