دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مربوط ردعمل کی ضرورت ہے، انڈر سیکرٹری اقوام متحدہ
👁️ 24 بار دیکھا گیا
دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مربوط ردعمل کی ضرورت ہے، انڈر سیکرٹری اقوام متحدہ
نیو یارک (ڈیلی اردو/ شِنہوا) اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل ولادیمیر وورونکوف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جنم دینے والے پیچیدہ حالات سے نمٹنے کے لیے کثیر الجہتی اور مربوط ردعمل کی ضرورت ہے۔
وورونکوف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک بریفنگ میں بتایا کہ پورے معاشرے کا نقطہ نظر کمیونٹی پر مبنی، تنازعات اور صنفی لحاظ سے حساس ہونا چاہیے۔ اس طرح کی حکمت عملی وضع کرنے کے لیے شراکت داروں کی ایک بڑی تعداد کو شامل کرنا ناگزیر ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس میں نہ صرف سول سوسائٹی کی تنظیمیں، مذہبی رہنما، نوجوانوں اور خواتین کے گروپس اور پرائیویٹ سیکٹر، بلکہ دہشت گردی کے متاثرین اور بچ جانے والے افراد بھی شامل ہیں۔
اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی دفترکے سربراہ وورونکوف نے پیشگی کارروائیوں کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی سے لاحق خطرے کے تدارک سے بہتر کوئی اور موثر علاج نہیں ہے۔ گزشتہ 20 سالوں میں انسداد دہشت گردی کا بین الاقوامی تجربہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیوں کو جنم دینے والے حالات پر توجہ دیے بغیر سیکیورٹی فورسز کی فوری اوردہشت گردی کی اصل وجوہات کے خلاف کارروائی محدود رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 23 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3517 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C