دہشتگردی کی کارروائیوں کو روکنے کیلئے وفاق کا خیبر پختونخوا حکومت کی مدد کا فیصلہ
👁️ 39 بار دیکھا گیا
دہشتگردی کی کارروائیوں کو روکنے کیلئے وفاق کا خیبر پختونخوا حکومت کی مدد کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ رانا نثا اللہ خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق قائم سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں کمیٹی اراکین خالد مقبول صدیقی، خالد حسین مگسی، محسن داوڑ، انجینئر امیر مقام، انجینئر شوکت اللہ خان، محمد صالح شاہ شریک ہوئے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کے کمیٹی ممبران علی محمد خان اور بیرسٹر محمد علی سیف نے شرکت نہیں کی۔
سٹیئرنگ کمیٹی نے خیبر پختونخوا بالخصوص سوات میں حالیہ دشت گردی واقعات کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں دہشت گردی واقعات کے مکمل کنٹرول کے حوالے سے مختلف تجاویز پر تبادلہ بھی خیال کیا گیا.
اجلاس کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فاقی وزیر داخلہ نے اجلاس کے فیصلوں کے متعلق لکھا کہ دہشت گردی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے صوبائی حکومت کی مدد کرنے کا متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہیں۔
وزیراعظم کی ملک میں امن وامان کے حوالے سے قائم سٹیئرنگ کمیٹی کا خصوصی اجلاس۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ سٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سٹیرنگ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سیاسی قیادت شریک ہے۔ pic.twitter.com/IN7QcA3553
— Rana Sanaullah Office (@RSK_Office) October 12, 2022
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کو وفاقی حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے نام پر چھوٹی موٹی سیاست کرنے کے بجائے صوبے میں امن کو یقینی بنانا چاہیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C