رحیم یار خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 41 بار دیکھا گیا
رحیم یار خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار
رحیم یار خان (ڈیلی اردو ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر رحیم یار خان کے علاقہ چوک بہادر پاس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔ دہشت گردوں کی شناخت غلام الرحمان اور شاہد کے نام سے ہوئی ہے۔
دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مواد اور بم بنانے کا دیگر سامان برامد ہوا ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
سی ٹی ڈی نے ملزمان کو مزید تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، ملزمان سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب میں حوثی باغیوں کی مبینہ بارودی سرنگوں کی تنصیب، پہاڑوں میں خندقیں کھودنے کا انکشاف
16/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثی باغیوں کو بڑا جانی نقصان، اہم عہدیدار ہلاک، درجنوں لاشیں اور زخمی پیچھے رہ گئے
16/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس سب انسپکٹر فائرنگ سے ہلاک، ملزمان فرار
16/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
کوئٹہ اور خضدار میں فائرنگ کے واقعات، دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد ہلاک
16/September/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26301 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15548 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11832 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9143 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7424 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5185 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C