زیارت: مانگی ڈیم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایف سی اہلکار ہلاک، 2 زخمی
👁️ 60 بار دیکھا گیا
زیارت: مانگی ڈیم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایف سی اہلکار ہلاک، 2 زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق زیارت کے علاقے مانگی ڈیم کے قریب فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ جبکہ انتظامیہ نے ہلاک و زخمیوں اہلکاروں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
#Flash #IED blast reported near Mangi Dam #Ziarat area of the #Balochistan at least one soldier was martyred,
— ???????? (@Info_Balochistn) July 5, 2022
دھماکے کے بعد سیکورٹی ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور واقع کی مزید تفتیش شروع کردی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور میں پولیس چوکیوں پر ڈرون اور دستی بم حملے، سرچ آپریشن شروع
19/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
19/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26318 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5210 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C