سابق بھارتی صدر پرناب مکھر جی کورونا وائرس سے ہلاک
👁️ 90 بار دیکھا گیا
سابق بھارتی صدر پرناب مکھر جی کورونا وائرس سے ہلاک
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کے سابق صدر اور کانگریس کے سینئر رہنما پرناب مکھر جی چل بسے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق صدر 10 اگست کو دماغ کی سرجری کیلئے دہلی کے آرمی ہسپتال داخل ہوئے مگر کورونا کے باعث پھیپھڑوں کے انفیکشن کی وجہ سے ان کی حالت سنبھل نہ سکی، ان کی عمر 84 برس تھی۔ وہ 2012 سے 2017 تک بھارت کے صدر رہے۔ منکشف امریکی سفارتی دستاویزات میں پرناب مکھرجی کو کانگریس پارٹی کا پاور فکسر قرار دیا گیا تھا۔
بنگال سے تعلق رکھنے والے پرناب مکھرجی سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کے قریبی ساتھی اور 1975 کی بدنام زمانہ ایمرجنسی کے دوران کابینہ کے رکن تھے۔ 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد کانگریس کی قیادت کیلئے راجیو گاندھی کے حریف ہونے کے باعث پرناب مکھرجی سیاسی منظر نامے سے کچھ عرصہ دور رہے۔ 1991 میں راجیو گاندھی کے قتل کے بعد قسمت کی دیوی ان پر دوبارہ مہربان ہو گئی۔
سابق وزیراعظم منموہن کے دس سالہ دور میں وہ دفاع، خارجہ اورخزانے کے وزیر رہے، مخلوط حکومت میں اچھے مذاکرات کار کے طور پر نام کمایا۔ بطور وزیر خزانہ مختلف معاشی اقدامات نہ کرنے پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ 2012 میں وہ بھارت کے صدر بھی منتخب ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C