سانحہ ماڈل ٹاؤن: محکمہ داخلہ کی جے آئی ٹی کو نواز شریف سے تحقیقات کی اجازت
👁️ 128 بار دیکھا گیا
سانحہ ماڈل ٹاؤن: محکمہ داخلہ کی جے آئی ٹی کو نواز شریف سے تحقیقات کی اجازت
لاہور (ڈیلی اردو) محکمہ داخلہ نے ماڈل ٹاؤن سانحے سے متعلق جے آئی ٹی کو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے تحقیقات کی اجازت دے دی۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی پیر کو نوازشریف کے جوابات ریکارڈ کرنے کے لیے جیل جائے گی۔
اس سے قبل اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم کو سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تفتیش کی اجازت دی تھی۔
عدالت سے اجازت ملنے کے بعد جے آئی ٹی نے محکمہ داخلہ پنجاب سے نواز شریف سے تحقیقات کی اجازت مانگی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 300 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 380 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 727 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 632 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 249 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3510 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C