سعودی عرب اتحاد کا یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن
👁️ 35 بار دیکھا گیا
سعودی عرب اتحاد کا یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن
صنعا (ڈیلی اردو) عرب فوجی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن شروع کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے خطرات کے جواب میں عرب اتحاد نے صنعا میں فوجی آپریشن شروع کیا ہے، جس میں عام شہریوں اور ان کی املاک کو نقصان نہیں پہنچے گا۔
عرب اتحاد نے کہا کہ اگر یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی رہیں تو انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی روشنی میں ہم حوثیوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔
گزشتہ چند ماہ کے دوران ہم نے یمن میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے ، ہمارا مقصد یمن کے تنازع کا پرامن حل سیاسی حل نکالنا ہے، اور اس کے لیے عالمی کوششوں میں تعاون کرنا ہے۔
عرب اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے کہا کہ عالمی قانون کی روشنی میں یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے جس میں عام شہریوں کو نقصان سے بچانے کےلیے حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ شروع، متعدد علاقوں میں دھماکے
12/July/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایف سی اہلکار ہلاک
12/July/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مجتبیٰ خامنہ ای کا علی خامنہ ای کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عزم، ٹرمپ کی ایران کو سخت تنبیہ
12/July/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بنوں پولیس کا 40 مطلوب دہشت گردوں پر کروڑوں روپے انعام کا اعلان
12/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8921 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4753 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3538 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2535 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2284 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1973 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C