سندھ: کراچی میں امام مسجد کی ٹارگٹ کلنگ
👁️ 233 بار دیکھا گیا
سندھ: کراچی میں امام مسجد کی ٹارگٹ کلنگ
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک امام مسجد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ گھگھر پھاٹک پل کے قریب پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے امام مسجد فتح محمد پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فتح محمد نمازِ عشا کے بعد پورٹ قاسم میں واقع مسجد سے نکلے تھے کہ گھگھر پھاٹک کے قریب نامعلوم افراد نے انہیں نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مقتول سے لوٹ مار نہیں کی گئی، جبکہ جائے وقوعہ سے موٹرسائیکل، پرس اور موبائل فون بھی ملا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے بعد پولیس کو شبہ ہے کہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہو سکتا ہے، تاہم مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن جانے اور حوثیوں کی مبینہ مدد کی کوشش، امریکی محکمہ توانائی کے انجینئر گرفتار
02/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایران میں مذاکرات کے لیے کس سے رابطہ کیا جائے؟ ٹرمپ نے قیادت پر سوال اٹھا دیا
02/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کرم فرقہ وارانہ کشیدگی میں سرگرم ٹی ٹی پی کاظم گروپ کا کمانڈر قطر میں گرفتار
02/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا پولیس میں 17 ہزار اہلکاروں کی کمی، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 4 ہزار سے زائد اہلکار ہلاک
02/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دہشتگرد گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ، 4 ہلاکتوں کی اطلاع
02/October/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
افغانستان سے آنے والی دہشتگردی کے خلاف کارروائی پاکستان کا دفاعی حق ہے، کور کمانڈرز کانفرنس
02/October/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11883 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7488 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5342 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C