سکھر سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، 10 دستی بم برآمد
👁️ 30 بار دیکھا گیا
سکھر سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، 10 دستی بم برآمد
سکھر (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے بلوچستان میں کارروائیاں کرنیوالے دہشت گرد کی صوبہ سندھ کے ضلع سکھر سے گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ حاضر علی سنگھار کالعدم تنظیم کا کارندہ ہے، ملزم سے دستی بم، ڈیٹونیٹر اور دیگر ممنوعہ سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سکھر میں کارروائی کے دوران کالعدم تنؔظیم سے تعلق رکھنے والا ایک دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا، حاضر علی سنگھار عرف حضو سے 10 دستی بم، 20 ڈیٹونیٹر، 20 فٹ سیفٹی فیوز وائر بھی برآمد کئے گئے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم بالاچ مری اور مہران مری کا گارڈ رہ چکا ہے جبکہ وہ بلوچستان میں کارروائیوں میں ملوث رہا ہے، ملزم نے سیکیورٹی اداروں پر راکٹ لانچرز سے حملے بھی کئے۔
سی ٹی ڈی کا دعویٰ ہے کہ اے سیکشن تھانے کی حدود سے کارروائی کے دوران مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا، ملزم دہشتگرد حملے کی نیت سے سکھر آیا ہوا تھا، جس سے تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
19/September/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے، متعدد میجر جنرلز کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
19/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں ہیں، سعودی عرب کی سفارتی معاونت کا خیرمقدم کریں گے: ذبیح اللہ مجاہد
19/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس چوکیوں پر ڈرون اور دستی بم حملے، سرچ آپریشن شروع
19/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
چاغی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
19/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26318 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5210 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C