سی ٹی ڈی سندھ کی لاڑکانہ میں کارروائی، کالعدم بلوچ ری پبلک گارڈ کا سرگرم کارکن گرفتار
👁️ 30 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی سندھ کی لاڑکانہ میں کارروائی، کالعدم بلوچ ری پبلک گارڈ کا سرگرم کارکن گرفتار
لاڑکانہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے سرگرم کارکن کو گرفتار کرلیا گیا۔
سی ٹی ڈی نے لاڑکانہ میں نوڈیرو روڈ پر ریڈیو سٹیشن کے قریب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے سرگرم کارکن گرفتار کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کی شناخت نور حسین عرف لطیف ٹالانی ڈومکی کے نام سے ہوئی، ملزم کے پاس سے پانچ ڈیٹونیٹرز، میٹر وائر اور چار سو گرام بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔
ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچ ری پبلک گارڈ (بی آر جی) سے ہے، ملزم اہم شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتا تھا ، سی ٹی ڈی تھانہ پر مقدمہ درج کر لیا گیا، دوران تحقیقات ملزم کی نشاندہی پر دیگر ملزمان کے خلاف آپریشن کی تیاریاں کر لی گئیں۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کا گروپ بیرون ملک بیٹھ کر بلوچستان اور سندھ میں ٹارگیٹ کلنگ، بم دھماکوں اور تخریب کاری کے متعدد واقعات میں ملوث ہے، گرفتار ملزم نے لاڑکانہ میں صفائی کرنے والی چائینیز کمپنی گینسو کے چائنیز اراکین کی مکمل ریکی کر رکھی تھی۔
حکام کے مطابق ملزم 2018 میں ڈی سی چوک ڈیرا مراد جمالی موٹر سائیکل میں آئی ای ڈی نصب کر کے دھماکہ کر چکا ہے، ڈیرہ مراد جمالی دھماکے میں ملزم کے ساتھ دو دیگر ساتھی بھی موجود تھے، ملزم 26 آگست 2018 کو ایف سی چیک پوسٹ مٹھڑی ایریا بلوچستان پر راکٹ لانچر سے بھی حملہ کر چکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: آبنائے ہرمز کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، انخلا آپریشن معطل
26/June/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
26/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات سے اغوا ہونے والے اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
25/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
کشمیر میں بھارتی فوج پر کِشتواڑ پولیس اسٹیشن پر حملے کا مقدمہ درج، اعلیٰ فوجی افسران نامزد
25/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
پاکستان بھر میں عاشورہ محرم کے موقع پر سخت سکیورٹی، ہزاروں اہلکار تعینات
25/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4627 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2134 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1925 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C