سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی، داعش کا مقامی سرغنہ گرفتار
👁️ 29 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی، داعش کا مقامی سرغنہ گرفتار
ملتان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ملتان میں کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ داعش کا ایک دہشت گرد بارودی مواد کے ذریعے کسی اہم ٹارگٹ کو نشانہ بنانا چاہتا ہے اور سدرن بائی پاس روڈ کے قریب موجود ہے۔
متن میں مزید بتایا گیا ہے کہ خفیہ اطلاع ملنے کے بعد سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے داعش ملتان ریجن کے سربراہ اسماعیل خلیل کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق اسماعیل خلیل کا نام ضلع ملتان کی فورتھ شیڈول لسٹ (مطلوب ملزمان کی فہرست) میں شامل ہے، گرفتار دہشت گرد سے پستول، دو ہینڈ گرنیڈ، داعش کے جھنڈے، یو ایس بی، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے دو داعش اور دو القاعدہ کے دہشت گرد ڈی جی خان اور رحیم یار خان سے بھی پکڑے گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11851 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5222 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C