شمالی علاقوں میں دوبارہ 2009 جیسے حالات پیدا ہو رہے ہیں، پاکستانی وزیر دفاع
👁️ 36 بار دیکھا گیا
شمالی علاقوں میں دوبارہ 2009 جیسے حالات پیدا ہو رہے ہیں، پاکستانی وزیر دفاع
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر دفاع خواجہ آصف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کے پی کے میں سوات اور شمالی علاقہ جات میں 2009 اور 2010 کے حالات واپس پیدا ہورہے ہیں۔
#LIVE: Defence Minister Khawaja Muhammad Asif addresses Arab News Pakistan's Annual Workshop 2022 in Pakistan.
–https://t.co/eGzOWnEX5u https://t.co/oSknNN156M— Arab News Pakistan (@arabnewspk) October 14, 2022
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سوات میں کسی فوجی آپریشن کے آغاز کے بارے میں کچھ نہیں کہ سکتا، ابھی ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تاہم کے پی کے میں سوات اور شمالی علاقہ جات میں پہلے جیسے حالات واپس پیدا ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سوات کی صورتحال بنیادی طور پر وہاں کی حکومت کی ناکامی ہے۔
رہنما مسلم لیگ نواز کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ صورتحال پر قابو پالیا جائے گا، ہم نے اپنے کئی فوجی جوانوں کی قربانیاں دی ہیں، سیکیورٹی کے معاملے میں سیاسی بحث نہیں ہونی چائیے اور اب تو فوج خود کہہ رہی ہے ہم نیوٹرل ہیں۔
وزیردفاع نے کہا کہ اس کو کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں اور عوام خود اب ساری صورتحال پر اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، دہشت گردی اور انتہا ہسندی کے خلاف عوام کا سڑکوں پر نکل آنا بہت حوصلہ افزا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C