شمالی وزیرستان: ریسٹورنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، ایک زخمی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: ریسٹورنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، ایک زخمی
میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث چار افراد ہلاک ہو گئے۔
https://twitter.com/RasoolDawar/status/1525548775544176643?t=Q8G307xE3_c9mzDWq7onoA&s=19
پولیس کے مطابق رات دس بجے کے قریب میران شاہ کے علاقے ڈانڈے درپہ خیل میں ایک مقامی ریسٹورنٹ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گل نائب، نصراللہ، غالب دین اور چھوٹا بچہ ذوالقرنین ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ نیک دراز نامی شہری شدید زخمی ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق تمام افراد کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال میران شاہ منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی تفصیلات معلوم کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 217 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 273 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 201 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8878 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4670 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2254 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1944 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C