شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں پیٹرولیم کمپنی کے ملازمین پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں پیٹرولیم کمپنی کے ملازمین پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد ہلاک
میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گرد خام اللہ عرف انس ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد سے اسلحہ، بارود اور مواصلاتی آلات برآمد ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگرد مبینہ طور پر پیٹرولیم کمپنی کے ملازمین پر خودکش حملے کا سہولت کار تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15566 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5225 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C