شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار
راولپنڈی + میران شاہ (ک م/نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک، دو اہم دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔
سیکورٹی فورسز نے میرانشاہ اور میرعلی میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا آپریشن کے دوران میرعلی کے علاقہ پنی میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
سیکورٹی حکام کے مطابق دوسری بڑی اہم کاروائی میرانشاہ کے علاقہ مرسی خیل میں کی گئی جس کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔
گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، بارود، نقد رقم، افغان سم کارڈ اور دیگر مواصلاتی آلات برآمد ہوئے۔
حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دوران تفتیش اہم انکشافات اور مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
خاران میں مسافر گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنادیا گیا، 10 مزدور زخمی
20/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا ڈرون حملہ ، 2 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
20/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11851 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5222 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C