22/February/2023

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ، ایک دہشت گرد ہلاک

👁️ 41 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ، ایک دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے خلاف دہشتگردانہ حملوں میں ملوث تھا۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ اہل علاقہ نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہا، دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C