شمالی وزیرستان میں مسلح افراد کا بینک پر حملہ، ایک کروڑ روپے لے اڑے
👁️ 34 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں مسلح افراد کا بینک پر حملہ، ایک کروڑ روپے لے اڑے
میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ بازار میں مسلح نقاب پوشوں نے بینک سے ایک کروڑ روپے لوٹ لئے۔
شمالی وزیرستان میں واقع میرانشاہ بازار میں مسلح نقاب پوشوں نے حبیب میٹرو بینک لوٹ لیا، اور مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے تک کی رقم لے اڑے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ڈکیتی پاکستان مارکیٹ میرانشاہ کے قریب واقع حبیب میٹرو بینک میں ہوئی، ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ مسلح نقاب پوش فیلڈر گاڑی میں آئے تھے۔
بینک منیجر فیاض علی شاہ 3 نقاب پوش بینک کے اندر اچانک داخل ہوئے، اور عملے کو یرغمال بنا کر تقریباً ایک کروڑ روپے لوٹے اور فرار ہوگئے۔
ڈی پی او شمالی وزیرستان سلیم ریاض کا کہنا ہے کہ پولیس واقعے کی تفتیش کررہی ہے، بہت جلد ملزمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C