شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے قبائلی رہنما ہلاک، بیٹا شدید زخمی
👁️ 40 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے قبائلی رہنما ہلاک، بیٹا شدید زخمی
میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے نورک میں نامعلوم نے قبائلی رہنما ملک ریمال وزیر کو ہلاک کردیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1629126868850057216?t=mHjRscl5rWCqAhPr0l-STA&s=19
پولیس کے مطابق ملک ریمال اپنے بیٹے کے ہمراہ گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی، واقعے میں ریمال وزیر کا بیٹا بھی شدید زخمی ہوگیا۔
حکام کے مطابق ملک ریمال وزیر بورا خیل وزیر قبیلے کے چیف تھے، ملک ریمال پر اس سے قبل بھی دو دہشتگرد حملے ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ 17 فروری کو بھی شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے مقامی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر حملہ کیا تھا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان پیر قاسم شاہ ہلاک جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر مقامی کرکٹ ٹیم کا دوسرا کھلاڑی زخمی ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15566 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11852 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9160 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5224 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C