شمالی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 7 سالہ بچہ ہلاک، خاتون اور دوسرا بچہ زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 7 سالہ بچہ ہلاک، خاتون اور دوسرا بچہ زخمی
میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے بکاخیل میں بم دھماکے میں کمسن بچہ ہلاک اور خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بکا خیل میں کھلونا بم کے دھماکے میں 7 سالہ بچہ ہلاک جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے بچے کو گھر کے قریب کھلونا کرکٹ بیٹ اور گیند ملی تھی، بچہ یہ چیزیں گھر لا کا کھیلنے لگا جس میں اچانک دھماکا ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والے 7 سالہ بچے کی شناخت ذبیح اللہ کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں 12 سالہ وسیم اللہ اور 28 سالہ خاتون بھی شامل ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش اور زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر امیر بادشاہ ہلاک
23/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5245 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C