شہباز شریف پر 23 مقدمات ہیں، اخلاقی تقاضا ہے کہ وہ پی اے سی سے مستعفی ہوجائیں: شیخ رشید
👁️ 186 بار دیکھا گیا
شہباز شریف پر 23 مقدمات ہیں، اخلاقی تقاضا ہے کہ وہ پی اے سی سے مستعفی ہوجائیں: شیخ رشید
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر23 مقدمات ہیں، اخلاقی تقاضا ہے کہ وہ پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوجائیں۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مجھے پی اے سی میں جانے کا شوق ہے، سیاست کوسمجھتا ہوں، عمران خان اور پی ٹی آئی کی محنت دیکھی ہے۔
انھوں نے کہا کہ نوازشریف کو پتھری کی بیماری ہے، یہ توغریب کی بیماری ہے، انھیں کیسے ہو گئی، شہباز شریف پر 23 مقدمات ہیں، اسپیکر صاحب کو کہتا ہوں کہ ریمانڈ میں کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوتے۔
انھوں نے بلاول بھٹو کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بلاول کو میں نے کہا ہے، معافی مانگ لے، ورنہ میں بھی جواب دوں گا، بلاول نے میرے خلاف افسوس ناک زبان استعمال کی، میں تو بلورانی پیار سے کہتا ہوں۔
شیخ رشید کا مزید کہا کہ مہنگائی ان لٹیروں اورچوروں کی وجہ سے ہے، قوم ان چوروں اور ڈاکوؤں سے نجات چاہتی ہے، مہنگائی برداشت کرلی جائے گی، لیکن اگر چور باہر گئے تو سسٹم پرعوام کا اعتماد ختم ہو جائے گا۔
وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، ان کی محنت دیکھی ہے، ان کا ممنون ہوں، میری بات سنتے ہیں.
انھوں نے کہا کہ اپنا دفتر کراچی لے گیا ہوں، ٹرین چاہییں یا بوگیاں، دینے کے لئے تیار ہیں، ہم تیارہیں، ہمارے پاس کوچز ہیں.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11806 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5074 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C