صوابی میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی
👁️ 53 بار دیکھا گیا
صوابی میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی
صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645138833955254272?t=3GLpX3tg9R6QhWKPdH9w4g&s=19
پولیس کے مطابق تور ڈھیر پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے دستی بم پھینک دیا جس کے نتیجے میں میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم کے حملے میں ایک اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو باچا خان میڈیکل کمپلکیس منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس کانسٹیبل طیب کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تھانے پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C