غزہ میں روزانہ اوسطاً 560 ٹن امداد پہنچ رہی ہے، اقوام متحدہ
👁️ 632 بار دیکھا گیا
غزہ میں روزانہ اوسطاً 560 ٹن امداد پہنچ رہی ہے، اقوام متحدہ
جنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق دو سالہ جنگ سے تباہ شدہ غزہ پٹی میں فائر بندی کے بعد روزانہ اوسطاً 560 ٹن خوراک اور امدادی سامان پہنچ رہا ہے، تاہم اس امداد کی یومیہ ترسیل میں اضافے کی اشد ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل ٹام فلیچر نے جمعہ 17 اکتوبر کو جنیوا میں بتایا کہ غزہ کے کئی حصوں میں اب بھی قحط جاری ہے۔ ان کے دفتر کے مطابق لاکھوں فلسطینیوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہر ہفتے امدادی سامان سے لدی ہزاروں گاڑیوں کی ترسیل ضروری ہے، لیکن موجودہ حالات میں یہ ممکن نہیں ہو رہا۔
فلیچر کے ترجمان نے کہا کہ کل 57 امدادی ٹرک جنوبی اور وسطی غزہ تک پہنچے، جو بڑی کامیابی ہے، لیکن غزہ سٹی اور شمالی غزہ تک امداد پہنچانے میں اب بھی مشکلات موجود ہیں، اور روزانہ 80 سے 100 ٹرک کی ضرورت ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9087 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5054 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C