فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
👁️ 196 بار دیکھا گیا
فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
پیرس (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردوان کی فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون پر تنقید کے باعث فرانس نے اپنا سفیر کو واپس بلالیا۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران نبی کریم ﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور مسلم دشمن پالیسیوں پر شدید تنقید کی تھی۔
Turkey's Erdogan says Macron 'needs treatment' over attitude to Muslims https://t.co/WEr10RPNqQ pic.twitter.com/Wpy7YYiIfH
— Reuters (@Reuters) October 24, 2020
طیب اردوان نے اپنی تقریر کے دوران فرانس کے صدر میکرون کو اسلاموفوبیا کی وجہ سے دماغی علاج کا مشورہ بھی دیا تھا۔
طیب اردوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ متعصبانہ سوچ کی وجہ سے فرانسیسی صدر کو انتخابات میں شکست ہوگی اور 2022 کے بعد میکرون فرانس کے صدر نہیں ہوں گے۔
ترک صدر کی تنقید پر فرانس نے اپنے صدر کے بارے ایک جملہ برداشت نہیں کیا اور اپنے سفیر کو واپس بلا لیا.
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C