29/September/2023

قبائلی ضلع مہمند میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

👁️ 43 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
قبائلی ضلع مہمند میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

قبائلی ضلع مہمند میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

غلنئی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے علاقے قندھاری میں بھی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ایک گودام سے جدید اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کر لی۔

حکام کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں خود کش جیکٹس، آئی ای ڈیز،ایک سب مشین گن، راکٹ، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹرز، دھماکہ خیز مواد، رائفل نائٹ ویژن، وائرلیس سیٹس ،7ہزار سے زائد گولیاں، میٹل ڈیٹکٹر بنڈلویئراور مواصلاتی آلات برآمد کیے گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی اسلحہ فروخت کرنے والے ملزم کے گھر سے گولہ بارود اور مختلف ہتھیاروں کے پرزے بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C