قلعہ عبداللہ : مقامی افراد اور بی ایل اے سے وابستہ مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، 2 ہلاک
👁️ 122 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ : مقامی افراد اور بی ایل اے سے وابستہ مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، 2 ہلاک
قلعہ عبداللہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے شورش زدہ ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان کے مقام ملیزئی محمد زئی میں مقامی پشتونوں اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے وابستہ مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کی اطلاع ہے، جس میں 2 افراد کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق علاقے کے رہائشیوں اور بی ایل اے سے وابستہ افراد کے درمیان پیدا ہونے والے تنازع کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ تاہم جھڑپ شروع ہونے کی اصل وجہ اور اس کے مکمل حالات فوری طور پر واضح نہیں ہوسکے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران بی ایل اے سے وابستہ 2 افراد ہلاک ہوئے، تاہم ہلاک ہونے والوں کی شناخت اور تنظیم سے ان کی وابستگی کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔
واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی کی اطلاعات ہیں، جبکہ مقامی افراد کے ممکنہ جانی نقصان سے متعلق بھی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ واقعے کی مکمل صورتحال واضح ہونے کے لیے مزید معلومات کا انتظار ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: مختلف مقامات پر حملے ، سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار زخمی
01/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز : آئل ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
01/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
پنجاب اسمبلی نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2026 منظور کر لیا
31/August/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب میں سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق
31/August/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
عراق: جنگی باقیات پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
31/August/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
چاغی: سکیورٹی چوکی پر حملہ ناکام، 12 دہشتگرد ہلاک
31/August/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26263 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15508 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9087 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7375 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5054 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C