لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
👁️ 126 بار دیکھا گیا
لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد انکوائری کمیشن نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرادی۔
سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں31 جنوری 2023 تک دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات شامل ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری میں لاپتہ افراد کے حوالے سے 91 مقدمات دائر ہوئے، 31 جنوری تک ٹوٹل 9 ہزار 224 مقدمات دائر ہوئے، مجموعی طور پر 7 ہزار 31 مقدمات نمٹائے گئے۔
رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد کمیشن کے پاس 2 ہزار 256 مقدمات زیر التوا ہیں، گزشتہ ماہ 37 مقدمات نمٹائے گئے، جنوری 2023 کےدوران 27 لاپتہ افراد کوٹریس کیا گیا، جنوری میں 24 لاپتہ افراد کوبازیاب کرایا گیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 3 افراد مختلف مقدمات کی وجہ سے جیلوں میں ہیں، 10 مقدمات لاپتہ افراد سے متعلق نہ ہونے پر نمٹائے گئے، جنوری 2023 کے دوران کل مقدمات میں 77 مقدمات بلوچستان سے متعلق ہیں۔
رپورٹ میں جمع کرائے گئے اعداد و شمار مارچ 2011 سے جنوری 2023 تک ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 مبینہ دہشتگرد گرفتار، دھماکہ خیز مواد اور دستی بم برآمد
17/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں مسافر وین سے 20 زیرِ تربیت پولیس اہلکار اغوا، تین مسافر اور ڈرائیور رہا
17/October/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد نے پنکئی پولیس چوکی کی عمارت گرا دی
17/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب فائرنگ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر راکٹ حملہ، ایک ہی علاقے میں دو واقعات رپورٹ
17/October/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ایران سعودی عرب اور حوثی باغیوں کے درمیان تنازع کے سیاسی حل میں تعاون کے لیے تیار
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9259 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5463 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C