لاہور میں زیادتی اور گینگ ریپ کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ
👁️ 98 بار دیکھا گیا
لاہور میں زیادتی اور گینگ ریپ کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور میں زیادتی اور گینگ ریپ کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا ہے۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال صرف 8 ماہ کے دوران لاہور میں زیادتی گینگ ریپ کے 568 مقدمات درج ہوئے ہیں، صدر ڈویژن میں زیادتی کے 119 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، دوسرے نمبر پر کینٹ ڈویژن میں 102 خواتین کے ساتھ زیادتی کے کیس رپورٹ ہوئے۔
تیسرے نمبر پر ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں 92 مقدمات رپورٹ ہوئے، چوتھے نمبر پر سٹی ڈویژن میں 81 اقبال ٹاؤن میں 65 درج ہوئے۔
سول لائن میں 33 لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اسی طرح گینگ ریپ کے 22 مقدمات رپورٹ ہوئے جبکہ چھوٹی بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 54 مقدمات درج ہوئے۔ ان کیسز میں ملوث ملزمان میں پولیس صرف دس فیصد ملزمان کو سزا دلوانے میں کامیاب ہوسکی۔
پولیس کی ناقص حکمت عملی کے باعث پکڑے گئے ملزمان مدعیان کو دھمکانے لگے، شہر میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں آئے روز تیزی آرہی ہے۔
وکلاء کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سزائیں ہوں گی تو کیسز میں کمی آئے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C