لاہور میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر شیعہ ڈاکٹر کو قتل کردیا
👁️ 210 بار دیکھا گیا
لاہور میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر شیعہ ڈاکٹر کو قتل کردیا
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی حکومت لاہور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شیعہ ڈاکٹر کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ احباب کالونی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے آرتھوپیڈک ڈاکٹر فیاض حسین ہلاک ہو گئے۔
پولیس حکام کا بتانا ہے کہ مقتول ڈاکٹر فیاض حسین جنرل اسپتال میں آرتھو پیڈک سرجن تعینات تھے اور ضلع لیہ سے تعلق تھا۔ فائرنگ کی وجوہات کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ڈاکٹرکے قتل کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے سی سی پی او لاہور کو حکم دیا ہے کہ قتل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔
حمزہ شہباز نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ مقتول ڈاکٹر کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 269 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 263 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 319 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8969 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3650 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C