لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں حزب اللہ کے دو کمانڈرز ہلاک
👁️ 52 بار دیکھا گیا
لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں حزب اللہ کے دو کمانڈرز ہلاک
بیروت (ڈیلی اردو) لبنان میں اسرائیلی فوج نے ڈرون حملے میں ایک کار کو تباہ کردیا جس میں موجود حزب اللہ کے 2 کمانڈرز موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق لبنان اسرائیل سرحد کے نزدیک ڈرون حملے میں ایک کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ کار کے جلے ہوئے ملبے سے دو لاشیں ملیں۔
حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ یہ ڈرون حملہ اسرائیلی فوج نے کیا تھا جس میں 2 فیلڈ کمانڈرز ہلاک ہوگئے۔ جس کا بھرپور طریقے سے بدلہ لیا جائے گا۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے ڈرون حملوں میں لیبیا، لبنان اور شام میں حزب اللہ، پاسداران انقلاب اور حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجن سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔
اسرائیل نے 7 اکتوبر کو ہونے والے حماس کے حملے کا ذمہ دار حزب اللہ کو ٹھہراتے ہوئے حزب اللہ سے انتقام لینے کی دھمکی دی تھی۔
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا تھا کہ اسرائیلی سرزمین پر ہونے والے حملے کے ایک ایک ذمہ دار کو چاہے جس بھی ملک میں ہو اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 336 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 319 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 285 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 474 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4831 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3712 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3582 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C