03/June/2026

لبنان میں طویل المدتی اسرائیلی قبضہ ناقابلِ قبول ہے، فرانس

👁️ 564 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لبنان میں طویل المدتی اسرائیلی قبضہ ناقابلِ قبول ہے، فرانس

لبنان میں طویل المدتی اسرائیلی قبضہ ناقابلِ قبول ہے، فرانس

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے وزیر خارجہ نے منگل کو کہا ہے کہ لبنان کے اندر اسرائیلی افواج کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا۔

 

بی بی سی فارسی کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا:’کوئی بھی چیز لبنان کے اندر اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے تسلسل اور طویل المدتی قبضے کا جواز فراہم نہیں کر سکتی۔‘

 

اتوار کو اسرائیلی افواج نے قلعہ شقیف (بیوفورٹ) پر قبضہ کر لیا تھا۔

 

ایران کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے خاتمے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ کسی بھی معاہدے کی بنیادی شرط ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C