لندن میں چاقو بردار شخص کا حملہ، 4 افراد ہلاک
👁️ 48 بار دیکھا گیا
لندن میں چاقو بردار شخص کا حملہ، 4 افراد ہلاک
لندن (ڈیلی اردو/اے پی) جنوبی لندن کے علاقے ساؤتھ وارک میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ رات ڈیلا فورڈ روڈ پر واقعے کی اطلاع ملی، پولیس کو ایک گھر میں چاقو کے وار سے زخمی 4 افراد ملے، ایمرجنسی سروس کی کوششوں کے باوجود زخمی افراد دم توڑ گئے۔
British police say four people were fatally stabbed at a home in south London. A man has been arrested, and police say the victims and the suspect all knew each other. https://t.co/6oZrMEjPyH
— AP Europe (@AP_Europe) April 25, 2022
میٹ پولیس کے مطابق ساؤتھ وارک میں چاقو حملے کے الزام میں ایک شخص گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کو ساؤتھ لندن پولیس اسٹیشن منتقل کر 4 افراد کے قتل کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی لندن میں چاقو سے حملوں میں متعدد افراد کی اموات واقع ہو چکی ہیں جبکہ کچھ عرصہ قبل ایک مسجد میں بھی دوران نماز چاقو سے حملہ کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا نے ایران کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کردی، سینٹکام
14/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان، 85 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
ایران میں داعش سے تعلق کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی
14/July/2026 👁️ 268 بار دیکھا گیا
کراچی رینجرز کیمپ خودکش حملہ: ماسٹر مائنڈ سمیت سہولت کار نیٹ ورک گرفتار
14/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، ایران
14/July/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی
14/July/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8944 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4781 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3553 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2548 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2300 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1993 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C