لوئردیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا حوالدار ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
لوئردیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا حوالدار ہلاک
لوئر دیر (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا حوالدار ہلاک ہوگیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1592861525664227329?t=Wql60EworBKwkqd7gDrX2A&s=19
تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں لیویز فورس کا حوالدار شیر زلم ہلاک ہوا۔
ہسپتال کے ذرائع کے مطابق اہلکار کو سر اور سینے پر گولیاں ماری گئی تھیں۔
لیویز فورس کے اہلکار پر حملے کا واقعہ بروز منگل چکدرہ کے علاقے سانام میں پیش آیا۔
لیویز فورس کے اہلکار کی ہلاکت کا مقدمہ مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا اور تاحال فورس کے اہلکار کو ہلاک کرنے کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔
حوالدار کو انکے آبائی گاؤں شوڑشنگ اسبنڑں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ دفنا دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 324 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C