لورالائی: سینیٹر سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، سات لیویز اہلکار ہلاک
👁️ 135 بار دیکھا گیا
لورالائی: سینیٹر سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، سات لیویز اہلکار ہلاک
کوئٹہ (بیورورپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب وڈھ اور ناچ قندھارو کے قریب ہائی وے روڈ پر لیویز اہلکاروں کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا۔ جسکے نتیجے میں سات لیویز اہلکار ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق لورالائی کے علاقے میختر کے قریب سینیٹر سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے لیویز فورس کے سات اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ سرفراز بگٹی حادثے میں محفوظ رہے ہیں۔
اے سی لورالائی کے مطابق سابق وزیر داخلہ بلوچستان سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے میں شامل گن مینوں کی گاڑی مخالف سمت سے آنے والے ٹرک کے ساتھ جا ٹکرائی۔ اس افسوسناک حادثے کے نتیجے میں سینیٹر سرفراز بگٹی کے 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال لورالائی منتقل کیا جارہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C