لکی مروت میں ہزاروں افراد امن مارچ کیلئے سڑکوں پر نکل آئے
👁️ 28 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں ہزاروں افراد امن مارچ کیلئے سڑکوں پر نکل آئے
لکی مروت (ڈیلی اردو) لکی مروت میں ہزاروں کی تعداد میں افراد امن مارچ کے لئے شہریوں نے سڑکوں کا رُخ کرلیا۔
امن مارچ میں بڑے بزرگ سمیت بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، پُر امن مارچ میں شریک بچوں نے قومی پرچم کے ساتھ ساتھ پلے کاڑڈز بھی تھامے ہوئے تھے۔
امن مارچ کے شرکاء نے شہر میں امن و امان کی صورتحال قائم کرنے اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کیا۔
شرکا کے مطابق چھ ہزار سے زائد افراد نے ریلی میں شرکت کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں لکی مروت میں پولیس موبائل پر حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔
مذکورہ حملے پر صدر مملکت سمیت وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ اور دیگر وزراء و سیاسی وزراء نے مذمت کی تھی۔
اسی قسم کی ایک ریلی گزشتہ دنوں وانا میں نکالی گئی تھی جہاں مقامی افراد نے عسکریت پسندوں کی واپسی کے خلاف احتجاج کیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 324 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 236 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C