متحدہ عرب امارات کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امداد کا اعلان
👁️ 113 بار دیکھا گیا
متحدہ عرب امارات کا فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امداد کا اعلان
دبئی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات نے مشرقِ وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔
اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالرز امداد اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈورکس ایجنسی کو دے گا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو یہ مالی امداد اگلے 2 برس کے دوران دی جائےگی۔
اقوام متحدہ میں اس امداد کا اعلان متحدہ عرب امارات کی مستقل نمائندہ سفیر لانازکی نسیبیہ نےکیا، اقوام متحدہ ریلیف اینڈورکس ایجنسی فلسطینیوں کو تعلیم، صحت، ریلیف، اور سماجی خدمات فراہم کرتی ہے۔
خیال رہے کہ فلسطینیوں کی مالی اعانت مکمل طور پر اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے تعاون سے ہوتی ہے، متحدہ عرب امارات گزشتہ 5 سال میں فسلطینیوں کی فلاح و بہبود کے لیے521 ملین ڈالرز کا عطیہ کر چکا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 279 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 361 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 708 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 619 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 231 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8964 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4815 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C